مزمل صاحب آپ کی بات غلط ہے البیک کا چکن بھی نہیں آ رہا ! مفتاح اسماعیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ہر تین مہینے بعد وفود کے جہاز بھر بھر کر آتے ہیں ایم او یوز سائن ہوتے ہیں معائدے ہوتے ہیں لیکن آخر میں البیک کا چکن نکلتا ہے صرف البیک کا معاہدہ ہوتا ہے "۔مزمل اسلم

مزمل صاحب آپ کی بات غلط ہے البیک کا چکن بھی نہیں آ رہا ! مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1890236460936360353
آپ کو شرم محسوس ہوتی ہےآپ نے اپنی تنخواہیں بڑھا لی ہیں جبکہ کوئی سینیٹر کوئی ایم این اے غریب نہیں ہے!مالک
بہت سے لوگ مڈل کلاس سے ہیں!رانا احسان
کوئی 5 نام بتا دیں ؟
مالک آپ غلط کہہ رہےہیں آپ کو پتہ ہے 9 فروری کو ایک ایم این اے نے کتنے پیسے دیے ؟ یہ غریب ہو گئے ہیں!مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1890280765734416749
 
Last edited:

Back
Top