مریم نواز کی گزشتہ روز راولپنڈی میں اہم شخصیت سے ملاقات،شہزاداکبر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"مریم نواز نے کل سارا دن پنڈی میں گزارا اور اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی، مریم نواز جب اسلام آباد آتی ہیں تو وہ مارگلہ اپنے رشتہ دار کے گھر گاڑیاں کھڑی کر کے پرائیوٹ گاڑی میں بنا پروٹوکول کے راولپنڈی میں ملاقات کیلئے جاتی ہیں،نوازشریف کو بھی وطن واپسی کیلئے ایس او ایس کال دی گئی ہے"۔ شہزاد اکبر
https://twitter.com/x/status/1916231571318731083
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
To bhai tumhe kia masla ha, wo apna kaam chala rae hai. tum log apna chala lo, ni chal ra to ro rahay ho.
 

Back
Top