فیصلہ کن مرحلے کی تیاری جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے تحریک کے فیصلہ کن مرحلے کے لیے مومینٹم بن رہا ہے کل پنجاب سندھ اور کے پی میں عمران خان کی رہائی اور رجیم چینج آپریشن کے تین سال مکمل ہونے پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ پارٹی تنظیم کی طرف سے جو شیڈول جاری ہوتا ہے اس میں بھرپور شرکت کریں۔صوبائی صدور سے رابطہ کرکے تیاری کے لئے مزید ایونٹس بھی آرگنائزر کریں۔ اس کے ساتھ تعلیمی اداروں، بازاروں ،ویلیج کونسلز کے جرگوں میں تحریک کے فیصلہ کن مرحلے کے لئے ٹیمیں بنانے سے لے کر قافلوں کی روانگی تک کی تمام چیزیں فائنل کرنے پر کام جاری رکھیں۔ فرنٹ سے لیڈ کرنے والے نوجوان جو قافلوں کے لئے رستے کلئیر کرتے ہیں وہ خاص طور پر اپنی ٹیموں کو موبالائز کرتے رہیں۔
گزشتہ تین دن سے عسکری زرائع ٹی وی پر بریکنگ نیوز کی شکل میں اپنی معصوم خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کہ پارٹی چیرمین اور پارٹی نے اس پرامن تحریک کی تیاریوں اور سوشل میڈیا سے سے لاتعلقی کا اظہار کیا، لگے رہو۔ فرق محسوس ہو رہا ہے؟ بتایا تھا ناں فرق تو محسوس ہوگا۔ ابھی تو تیاری چل رہی ہے، سنگل ڈبل لے رہے ہیں، جیسے ہی پارٹی کی طرف سے تاریخ آئے گی تو پاور پلے لیا جائے گا انشاءاللہ۔ دہشت گرد تو ہم ہیں نہیں پرُامن انداز میں آئین کی بحالی اور لیڈر کی رہائی کی تحریک چلا رہے ہیں لہذا پاور پلے میں ہر وہ آپشن استعمال ہوگا جو پرامن تحریکوں میں استعمال ہوسکتا ہے۔
وقت آنے دے بتا دینگے تجھے اے آسمان!
ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے آپ نے مینڈیٹ چرایا، لیڈر کو ناحق جیل میں رکھا، خونی ملٹری ترمیم کرکے عدلیہ کو یرغمال بنایا، آخری آپشن عوامی احتجاج تھا لیکن سامنے سے گولیاں ماریں۔ ہماری طاقت عوام ہے، آئین ہمارا ہتھیار بھی ہے اور دفاع بھی۔ ہم اپنی اس طاقت کے ساتھ لڑیں گے۔ ہماری جنگ آئین کی بحالی عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔ یہ تیاری جاری رہے گی انشاءاللہ آپ سے تفصیلی بات پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کی طرف سے جب لائحہ عمل دیا جائے گا یا کال دی جائے گی اس وقت ہوگی۔
عمران خان کے پاکستانیو!
تیاری جاری رکھو۔ انشاء اللہ فتح آپ کی ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1910744024862126493
https://twitter.com/x/status/1910657276999840001
https://twitter.com/x/status/1910687305527939095

Last edited by a moderator: