Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے جو پوچھے گا میں اُسے کہوں گا عمران خان بھی اچھا ہے، آج بات پاکستان کی ہے، آپس میں لڑنے کےلئے بہت وقت ہے، مہینے بعد لڑ لیں گے، 2 مہینے بعد لڑ لیں گے، تم میرا گریبان پکڑ لینا، میں تمہارا گریبان پکڑ لوں گا، عطا تارڑ کا قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1919671206510260541
https://twitter.com/x/status/1919671206510260541