مانگا منڈی :شہریوں نے ملتان روڈ پر بننے والے ٹول پلازہ کو گرا کر آگ لگا دی۔

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
شہریوں نے مانگا منڈی کے قریب ملتان روڈ پر بننے والے ٹول پلازہ کو گرا کر آگ لگا دی۔
رائیونڈ۔ ملتان روڈ پر ٹول پلازہ پر ٹریفک جام

رائیونڈ۔ متشعل عوام نے ٹول پلازہ کو آگ لگا دی۔

رائیونڈ۔ مانگامنڈی پولیس اور نیشل ہائی وے پولیس تاحال موقع نہ پہنچ سکی

رائیونڈ۔ مظاہرین کی جانب سے ملتان روڈ کو ٹریفک کے لیئے بند کر دیا گیا

رائیونڈ۔ نئے بننے والے ٹول پلازہ کی وجہ سے میلوں لمبی لائینیں ہوتی تھیں۔ مظاہرین
https://twitter.com/x/status/1920347788841218320 https://twitter.com/x/status/1920350400634401075
 

Back
Top