Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ
بانی پی ٹی آئی کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات درخواست ضمانتیں
دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات کی کازلسٹ منسوخ
بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں 23 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر تھیں
جسٹس سید شہباز علی رضوی کی عدم دستیابی کے باعث 23 اپریل کو کاروائی نہیں ہوگی
عدالت نے ضمانتوں پر وکلاء سے دلائل طلب کررکھے تھے
بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس سمیت آٹھ مقدمات میں ضمانتوں کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے
https://twitter.com/x/status/1914556828656029765