Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مرنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے انصاف مل گیا۔
پاکستان میں انصاف کے حصول کے لیے مرنا پڑتا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کا نیسلے کمپنی کو متوفی کے ورثاء 75 لاکھ کا چیک دینے کا حکم۔ واضح رہے کہ موت سے قبل دو عدالتی فورمز نے شہری آصف جاوید کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور لاہور ہائیکورٹ نے ان فیصلوں پر عملدرآمد روکا جس کے باعث شہری نے تنگ آکر خودسوزی کی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1914211148053815723
خودسوزی کرنے والے شہری کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان نیسلے کمپنی سے ملے ہوئے ہیں۔ شہری کا کیس پانچ سال سے زیر سماعت تھا لوئر کورٹ نے شہری کے حق میں فیصلہ دیا تھا جس کمپنی نے عدالت میں چیلنج کیا۔
https://twitter.com/x/status/1894308564824473619