قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سےورلڈکپ مقابلوں میں 8ویں شکست،شائقین کے دلچسپ تبصرے

14پاکیسططسھیندیتابسرے.png

احمد آباد کے کرکٹ سٹیڈیم میں آج قومی کرکٹ ٹیم اور روایتی حریف میزبان بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں بھارت نے شاہینوں کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے بھارت سے میچ ہارنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید اور مزاحیہ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر کچھ صارفین نے کہا چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی نحوست ٹیم کو لے ڈوبی تو کسی نے شیر افضل مروت کے بیان "پروگرام تو وڑ گیا" کا حوالہ دیا۔

ایک صارف نے دلچسپ ٹویٹر پیغام لکھا کہ: بھارت کی ٹیم جیسے اس ایونٹ میں پرفارم کر رہی ہے اگر اس نے ورلڈکپ نہ جیتا تو اس پر بڑی حیرانی ہو گی اور پاکستان جس فارم میں کھیل رہا ہے اگر سیمی فائنل میں پہنچ گیا تو بھی بہت حیرانی ہو گی!

https://twitter.com/x/status/1713213894561538078
سینئر صحافی انور لودھی نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ: عمران خان پر جتنی ایف آئی آر درج ہیں کم سے کم اتنا سکور تو کر لیتے!

https://twitter.com/x/status/1713179699793338831
سینئر صحافی عدنان عادل نے لکھا کہ: لگتا ہے بھارت سے میچ کھیلنے سے پہلے بھی کوئی میچ کھیلتے رہے ہیں اس لیے بہت تھکے ہوئے تھے!

https://twitter.com/x/status/1713178631068090853
سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے سابق لیجنڈ قومی کھلاڑی جاوید میانداد کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: ویلڈن، پاکستانی ٹیم تم نے بہت اچھا کھیلا ، مگر ہمارے جذبات کے ساتھ!

https://twitter.com/x/status/1713203159588593675
معروف اینکر اقرار الحسن سید نے بھارتی منافقت کو بے نقاب کرتے ہوئے لکھا کہ: ویسے تنقید اور مذاق تو اپنی جگہ ہے لیکن کھیلوں کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کو شاید ہی اتنی بڑی اپوزیشن کو سامنا کرنا پڑا ہو جتنا آج ہماری ٹیم نے کیا ہے!

https://twitter.com/x/status/1713176529088528506
سینئر صحافی رائو مختار احمد نے لکھا کہ: ذکاء اشرف نے ٹیم کو جو حکم دیا وہ اپنی جگہ لیکن پاکستانی ٹیم کو کم سے کم کھیلنے کی اداکاری تو کرنی چاہیے تھی۔

https://twitter.com/x/status/1713153240827932958
ایک صارف نے تصویر شیئر کر دی جس میں پاکستانی کھلاڑی کی جرسی کی پچھلی سائیڈ پر لکھا ہے کہ "میچ تو وڑ گیا" ، صارف نے اپنے پیغام میں تصویر کا کیپشن لکھا کہ: بابر اعظم: پھر اسکے بعد میچ جاری رہا یا ختم ہو گیا ؟ پاکستانی ٹیم : نہیں نہیں میچ کدھر جاری رہا میچ تو وڑ گیا!

https://twitter.com/x/status/1713169838791934269
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کا چیئرمین جب بھی ذکاء اشرف ہوتا ہے تو پاکستان میچ ہار جاتا ہے، رات بھی یہ میچ سے پہلے انڈیا سے ملا تھا اور اب ہماری ٹیم کی حالت آپ کے سامنے ہے! پوچھنا تھا کہ یہ صرف اس شخص کی نحوست ہے یا پھر یہ ادھر کچھ کر کے آتا ہے اپنی رائے دیں!

https://twitter.com/x/status/1713159612902338636
سینئر صحافی وتجزیہ کار صابر شاکر نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: یہ تصویر ایک دن پہلے کی ہے ۔۔۔ تمام کھلاڑی افسردہ اور فرسٹریٹ کیوں ہیں ؟ کیا ایسا کہا گیا ؟ سُنا گیا؟

https://twitter.com/x/status/1713227523650166885
ارسلان بلوچ نے ایک بچے کی تصویر لگائی جو کرکٹ گرائونڈ کے باہر بیٹھ کر میچ دیکھ رہا ہے اور اس کی جرسی پر وڑ گیا 192لکھا ہے، اور پیغام میں لکھا کہ: سب لوگ یہ تصویر لگا رہے ہیں کہ میچ وڑ گیا، او بھائی یہاں پورا ملک ہی وڑ گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1713203611461722567
ایک صارف نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ: کل فیس ایکسپریشن سے ہی پتہ چل رہا تھا کہ ملک کو میچ سے زیادہ ڈالر کی ضرورت ہے ، ذکا اشرف منحوس جہاں بھی جاتا ہے اپنی نحوست ساتھ لےکر جاتا ہے ! موہالی 2011 ء میں بھی ذکاء اشرف نے ہمیں اس مشکل سے نکالا تھا!

https://twitter.com/x/status/1713215551148105880
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

🙀😯🙀😯🙀😯jalee Pakistani cricket players

no focus durrpoke as usual moody

spoiled brats irresponsible

jalee hero punna,

baewakhoof, always failed miserably on international platform,

atleast world cup koe toe seriously laena chaheeae thaa,

don't care of Pakistani fans emotion shame n laanutt on Pakistani cricket team,

always unprepared and just worry about their selfish individual record,

either way due to so many league cricket they make a lot of money.

Very very very disappointing performance. Getting scared of bumhraa???
 
Back
Top