Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1920037543246021093 قومی سلامتی کمیٹی نے افواج پاکستان کو انڈیا پر جوابی حملے کا مکمل اختیار دے دیا
اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت، پاکستان اپنے دفاع میں کسی بھی وقت، جگہ اور انداز میں جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے تاکہ معصوم پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا جا سکے اور اپنی خودمختاری کا تحفظ کیا جا سکے۔ مسلح افواج کو اس ضمن میں ضروری کارروائی کا مکمل اختیار دے دیا گیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ
قوم اپنی فوج کی جرات اور بروقت ردعمل پر فخر کرتی ہے، پاکستان امن چاہتا ہے لیکن خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، بین الاقوامی برادری بھارتی جارحیت کا نوٹس لے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1920037912042782915
Last edited: