قومی ایئر لائن بیچنے کا فیصلہ درست ہے ؟

Government Decided to sell some Shares Of National Airline is good Decision ?

  • Yes

    Votes: 20 51.3%
  • No

    Votes: 19 48.7%
  • i don't know

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    39

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Now when it comes to pia you guys start caring about loss, tax payer money, health education etc but when building metroes you forgot about this. Lahore, pindi metroes are losing money, and so will be orange train.
دنیا بھر میں بے شمار ائیر لائنز مسلسل خسارے میں چلنے کی وجہ سے دیوالیہ ہو چکی ہیں ، اورنج ٹرین اور میٹرو بس پہ لگنے والے پیسے کے بارے انقلاب کم گالی برگیڈ کا کہنا ہے کہ وہ پیسہ ایجوکیشن اور ہیلتھ سیکٹر پہ لگنا چاہیئے تھا ، پی آئی اے کے خسارہ میں ہر ماہ جو 3 ارب کا اضافہ ہو رہا ہے کیا وہ اربوں روپیہ عوام پہ نہیں لگایا جا سکتا ، اس پہ تو صرف سیاست کرنی ہے ، بد قسمتی سے تحریک انصاف کی قیادت قوم سے ذرا بھی مخلص نہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

وہ پاکستان کے سارے عوام کو ذاتی غلام بنانے کے منصوبے بنا رہے ہیں .سب ادارے اپنے کالے دھن سے خرید کر اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے ایک دن سامنے آ کر اعلان کردیں گے پاکستان ہماری خریدی ہی سٹیٹ ہے تم لوگوں نے یہاں رہنا ہے تو مفت کام کرو
آپ ان کے بیچنے کی بات کر رہی ہو
.

میں مانتا ہوں کہ پی آئی اے کے ملازمیں ہٹ حرام ہیں، لیکن اس ادرے کو نقصان سے دوچار کرنے والے ہمارے حکمران ہیں، یہ اپنی مرضی کے چیئرمین لگاتے ہیں، دل کھول کر کرپشن کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ادارہ ڈوب رہا ہے، آپ دیکھئے اس ہڑتال سے فائدہ شاہد خاقان عباسی کو پہنچ رہا ہے اس لئے یہ اس مسئلہ کو فورا حل نہیں کریں گے، بلیو ائر والے جی بھر کے مسافروں کو لوٹیں گے۔ ۔ ۔ ۔ پی آئی اے میں ہڑتال، ساڈی بلے بلے۔
جتنا زیادہ یہ زبوں حالی کا شکار ہوگی، اتنا ہی اونے پونے پر بیچے گے۔
 
یہاں ایک چھوٹا سا فرق ہے ، آپ پی آئی اے میں موجود 15000 ملازمین جو اپنی حرام خوری اور کام چوری میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ،جن کی وجہ سے عوام کی زندگیاں اجیرن بنی ہوئی ہیں جن کی وجہ سے پی آئی اے تباہی کے دھانےپہ پہنچی ، کا ساتھ دے رہے ہیں آپ کو اس بات کی ذرا بھی پرواہ نہیں کہ پی آئی اے پہ ہر ماہ 3 ارب کا بوجھ بڑھ رہا ہے ،آپ اپنی سیاسی فائدے کے لئے ملک کے ایک ادارے کو برباد کرنے والوں کا ساتھ دے رہے ہیں۔ جبکہ ہم میٹرو کی اس لئے حمایت کر رہے ہیں کہ اس کو لاکھوں لوگ استعمال کریں گے
Now when it comes to pia you guys start caring about loss, tax payer money, health education etc but when building metroes you forgot about this. Lahore, pindi metroes are losing money, and so will be orange train.
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
پچھلے ۶۰ سال سے وہی بے مزہ اور باسی ککڑ پلاؤ کھلاۓ جا رہے ہیں یہ کنجر پی آئی اے والے۔ پاکستان جانا ہو تو پی آئی اے کی ٹکٹ باقی سب سے مہنگی لیکن پھر بھی دو ہفتے پہلے بھی اگر پوچھو تو جگہ نہیں ملتی۔ پھر بھی نقصان میں جا رہی ہے۔
صحیح فرمایا،عباسی صاحب آپ نے
سربراہوں ،،کی بدقماشیوں اور لوٹ مار کی نظر ہوگیا یہ قومی اثاثہ،،ایمانداری سے چلایا جائے تو چند مہینے میں پاؤں پر کھڑا ہوجائیگا
انٹرنیشنل مارکیٹ سے تجربہ کار سربراہ ہائیر کریں، اسے ٹیم بنانے اور کام کی پوری آزادی دیں، ائر لائین کامیابی سے چلنے لگے گی، مگر پنجابی،سندھی،پٹھان، سنی شعیہ لابیز کو نکالنا ہوگا
یہ ہو نہیں سکتا،،
ادارے انکے ہاتھ برباد کرآئے جاتے رہینگے اورلٹیرے،،فرنٹ مینوں ،،کے نام سے خریدتے رہیں گے
 
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

حیدری صاحب ، پی آئی اے کے ملازمین ،افسران اور اس میں موجود لیبر یونینز اس ادارے کی تباہی کے زیادہ ذمہ دار ہیں ، پی آئی اے کی بربادی میں 16 طیاروں کی موجودگی میں 15000 سے زیادہ ملازمین بھرتی کئے ہوئے تھے ، موجودہ حکومت نے طیاروں کی تعداد 38 کر دی ، سازشی تھیوریاں بنانے اور حرام خور ہڑتالی ملازمین کی حمایت کرنا ملک دشمنی ہے ، یہ افسرن اور ملازمیں پی آئی اے کے 26 فی صد حصص صرف اس لئے فروخت نہیں ہونے دینا چاہتے کہ اس طرح ان کو کام پہ لازم جانا پڑے گا ،محنت کرنا پڑے گی ،کرپشن کرنے کا چانس بھی کم ہوجائے گا ، بلیو ائیر والوں کے حوالے سے عجیب و غریب سازش تھییوری بیان کرنے کی بجائے کوئی مناسب وجہ بتا دیتے تو آپ کی بات میں وزن ہوتا

میں مانتا ہوں کہ پی آئی اے کے ملازمیں ہٹ حرام ہیں، لیکن اس ادرے کو نقصان سے دوچار کرنے والے ہمارے حکمران ہیں، یہ اپنی مرضی کے چیئرمین لگاتے ہیں، دل کھول کر کرپشن کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ادارہ ڈوب رہا ہے، آپ دیکھئے اس ہڑتال سے فائدہ شاہد خاقان عباسی کو پہنچ رہا ہے اس لئے یہ اس مسئلہ کو فورا حل نہیں کریں گے، بلیو ائر والے جی بھر کے مسافروں کو لوٹیں گے۔ ۔ ۔ ۔ پی آئی اے میں ہڑتال، ساڈی بلے بلے۔
جتنا زیادہ یہ زبوں حالی کا شکار ہوگی، اتنا ہی اونے پونے پر بیچے گے۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

In Nawaz Sharif's last term when he fired a lot of PIA siasi workers, they were reinstalled by PPP government and paid salaries from back dates.
That's why I in my earlier post in this thread proposed a privatization and optimization committee which should have a person from all three parties. The purpose of this committee should not only be to privatize but it could also find solutions like taking out 6000 workers from PIA and adjust them in other departments. All those offered adjustments in other departments should get an increment in salary, it will make them accept the offer. Some of them who are getting old, could prefer a golden hand shake.
A collective decision is needed by three big parties so that a decision is not reversed by next government. I like the idea of making PIA an autonomous organization overlooked by a board which consists of one government representative, one each from other two major parties and then two specialists hired from abroad.

Our biggest problem is, that when we are not ready to solve issues, we portray them as too big to handle. In real running an airline is not much different than running a sophisticated bus service
:) Allow me, and I will give you a profit in two years time.

حیدری صاحب ، پی آئی اے کے ملازمین ،افسران اور اس میں موجود لیبر یونینز اس ادارے کی تباہی کے زیادہ ذمہ دار ہیں ، پی آئی اے کی بربادی میں 16 طیاروں کی موجودگی میں 15000 سے زیادہ ملازمین بھرتی کئے ہوئے تھے ، موجودہ حکومت نے طیاروں کی تعداد 38 کر دی ، سازشی تھیوریاں بنانے اور حرام خور ہڑتالی ملازمین کی حمایت کرنا ملک دشمنی ہے ، یہ افسرن اور ملازمیں پی آئی اے کے 26 فی صد حصص صرف اس لئے فروخت نہیں ہونے دینا چاہتے کہ اس طرح ان کو کام پہ لازم جانا پڑے گا ،محنت کرنا پڑے گی ،کرپشن کرنے کا چانس بھی کم ہوجائے گا ، بلیو ائیر والوں کے حوالے سے عجیب و غریب سازش تھییوری بیان کرنے کی بجائے کوئی مناسب وجہ بتا دیتے تو آپ کی بات میں وزن ہوتا
 
Last edited:

Back
Top