Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
کیا قومی ایئر لائن کے کچھ شئیرز کو بیچنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے ؟
١- ہاں
٢- نہیں
٣- معلوم نہیں

- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/100705-PIA-AP-BDZ.jpg
Last edited by a moderator:
کیا بہترین منیجر آپ نہیں رکھ سکتے ؟؟
جو خریدے گا تو کیا وہ اسکو ٹھیک نہیں کرے گا ؟؟
اگر نہیں کر سکے گا تو خریدے گا کیوں ؟
تو آپ ٹھیک نہیں کرسکتے .اگر مسلہ فالتو بھرتیاں ہیں تو یہ علاج نہیں ہے کہ بیچ دیں .
ایک اور سوال کہ اگر بیچنا ہی تھا تواٹھارہ نیے طیارے ابھی کیوں خریدے گئے ؟؟
کچھ صحیح نظر نہیں آرہا ہے ...
کچھ صحیح ہو گا تو نظر آئے گا نا ....ان کا بس چلے تو پورا پاکستان او ایل ایکس پر لگا دیں ..
وہاں خریدار بھی یہ ہی ہونگے ..بس ذرا پردہ نشین ہونگے ..
دنیا بھر میں بے شمار ائیر لائنز مسلسل خسارے میں چلنے کی وجہ سے دیوالیہ ہو چکی ہیں ، اورنج ٹرین اور میٹرو بس پہ لگنے والے پیسے کے بارے انقلاب کم گالی برگیڈ کا کہنا ہے کہ وہ پیسہ ایجوکیشن اور ہیلتھ سیکٹر پہ لگنا چاہیئے تھا ، پی آئی اے کے خسارہ میں ہر ماہ جو 3 ارب کا اضافہ ہو رہا ہے کیا وہ اربوں روپیہ عوام پہ نہیں لگایا جا سکتا ، اس پہ تو صرف سیاست کرنی ہے ، بد قسمتی سے تحریک انصاف کی قیادت قوم سے ذرا بھی مخلص نہیں
نواز کو نہ بیچ دیں
طالبانی خرتوس بہت اچھی قیمت دیں گے
یہ ملک ہے کوئی گاۓ بھینس نہی گجر صاحب
جس پیسے سے خرید رہا ہے اس کے بارے میں معلومات؟پارٹنر کا نام کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
![]()
![]()
![]()
بس اس پر بچے کا دل آگیا ہے،،آپ لوگ خواہ مخواہ دل پرلے رہے ہیں
جس پیسے سے خرید رہا ہے اس کے بارے میں معلومات؟
اور کیا یہ سب پارلیمنٹ میں ڈسکس ہوا؟
جو اس کو خریدنا چاہتا ہے وہ اس کے لوسز بھی ادا کرے گا یا وہ پیسا جو نواز اور زرداری نے اپنے لوگوں کو پی آئ اے میں تھوک کے حساب سے بھرتی کر کے سیاسی فائدے اٹھائے اور ان لوگوں نے جو لوٹ مار کی وہ ہماری جیب سے ادا کر کے اسے کلین سلیٹ کر کے بیچا جائے گا؟
اور جب پیسے قوم نے ادا کرنے ہیں تو ائیرلائن بھی قوم کی ہے.
نواز شریف کو اسے بیچنے پر ووٹ نہیں ملا تھا.دنیا بھر میں بے شمار ائیر لائنز مسلسل خسارے میں چلنے کی وجہ سے دیوالیہ ہو چکی ہیں ، اورنج ٹرین اور میٹرو بس پہ لگنے والے پیسے کے بارے انقلاب کم گالی برگیڈ کا کہنا ہے کہ وہ پیسہ ایجوکیشن اور ہیلتھ سیکٹر پہ لگنا چاہیئے تھا ، پی آئی اے کے خسارہ میں ہر ماہ جو 3 ارب کا اضافہ ہو رہا ہے کیا وہ اربوں روپیہ عوام پہ نہیں لگایا جا سکتا ، اس پہ تو صرف سیاست کرنی ہے ، بد قسمتی سے تحریک انصاف کی قیادت قوم سے ذرا بھی مخلص نہیں
تبھی تو پوچھا ہے پارٹنر کا نام ..کون اونے پونے خریدے گا ..اور اسے چلا بھی دے گا ....اگر وہ چلا سکتا ہے تو یہ حکمران کیا صرف بربادی کے لئے بیٹھے ہیں ..ہر چیز او ایل ایکس پر لگا دو ...اب ہم سے یہ حکمران نہیں چل رہے تو لگا دیں ان کو بھی ؟؟؟؟
وہ پاکستان کے سارے عوام کو ذاتی غلام بنانے کے منصوبے بنا رہے ہیں .سب ادارے اپنے کالے دھن سے خرید کر اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے ایک دن سامنے آ کر اعلان کردیں گے پاکستان ہماری خریدی ہی سٹیٹ ہے تم لوگوں نے یہاں رہنا ہے تو مفت کام کرو
آپ ان کے بیچنے کی بات کر رہی ہو.
نواز شریف کو اسے بیچنے پر ووٹ نہیں ملا تھا.
اسے چلانے کی ترکیبیں بتایا کرتا تھا.
نواز شریف مخلص ہے جو اس ادارے کو نقصان کی بنیاد پر بیچ رہا ہے اور اس سے زیادہ نقصان کرنے والے منصوبے بنا رہا ہے کیا ان کے خریدار بھی گھر میں موجود ہیں یا انتظار کیا جائے کے شریف فیملی ٹھیکوں سے اتنے کک بیکس سے کرپشن سے لوٹ مار سے اتنا کما لے کے پاکستان پورے کا پورا خرید لے اور ہم عوام ان کے ذاتی غلام بن جائیں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|