فیصل چودھری، فیصل ملک، عثمان ریاض گل کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیصل چودھری، فیصل ملک، عثمان ریاض گل کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

فیصل ملک ، فیصل چودھری اور عثمان ریاض گل کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ، تینوں وکلاء گیٹ 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگئے
https://twitter.com/x/status/1914631762300342631
 
Back
Top