Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1919058742277964119
ہمارا 10 ماہ کا ٹیکس خسارہ 830 ارب ہے جو 3 بلین ڈالر بنتا ہے اور نہ ایکسپورٹ بڑھ رہی، نہ معاشی ترقی ہو رہی، ایسے میں 5 ماہ پہلے ارکان پنجاب اسمبلی، 4 ماہ پہلے ارکان قومی اسمبلی پھر ججز اور اب وفاقی وزراء کا حجم ڈبل کرنے کے بعد انکی تنخواہوں میں %180 اضافہ شرمناک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1919335481696760174
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم جلدی کسی کو دل نہیں دینا، کیونکہ ہم نے پہلے دو تین لوگوں کو دل دے کر انجام دیکھ لیا ہے۔ اب تو بڑی بڑی شخصیات خود یہ کہتی ہیں کہ دو تین لوگوں سے میرے جذبات بڑے مایوس کن ہوئے ہیں۔ صدیق جان
وہ شخصیات یہ کہتی تھیں کہ ہماری 50، 50 سال کی دوستی تھی، آخر میں آکر پتہ چلا کہ کہانی کچھ اور تھی۔ سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1918852238975402148