Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ اس ہائبرڈ حکومت کو رہنا ہے۔ عمران خان کو اسے ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ کوئی لبرل ازم، کوئی ہیومن رائٹس، کوئی قانون - یہ سب سیکنڈری ہیں۔ اس ہائبرڈ سسٹم کو چلانا ہے، یہ نیشنل انٹرسٹ کی ڈیمانڈ ہے"۔ نجم سیٹھی
"علیمہ خان ہمیشہ وہی پیغام دیں گی جو عمران خان کی زبان سےنکلا ہوگا، علیمہ خان کبھی بھی عمران خان کیساتھ سیاست نہیں کھیلے گی، باقی لوگ اپنی سیاست چمکانے کیلئے عمران خان کیساتھ کھیلتے ہیں اور ان کے الفاظ کو ٹوئیسٹ کرتے ہیں".نجم سیٹھی
ابصار عالم کا شیر افضل مروت سے نامناسب سوال ۔۔" سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، کیا علیمہ خان خود بھی یہی چاہتی ہیں کہ عمران خان اندر ہی رہے ؟ تاکہ ان کا دبدبہ قائم رہے اور وہ باس بنی رہیں ؟ "۔ شیر افضل مروت جواب نہ دے پائے تو کہنے لگے کہ ایسا نظر آرہا ہے
https://twitter.com/x/status/1913510616133775578
https://twitter.com/x/status/1914320926646431827

Last edited by a moderator: