Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IdCOAGt.jpg
وبا کے دوران ؟؟؟
یا وبا کے بعد ؟؟؟
کہیں وجہ یہ تو نہیں کہ
اس امید میں کورونا سے متعلقہ دوائیوں کے ڈھیر تیار کر لئے گئے تھے کہ جب وبا زیادہ پھیلے گی تو دوائی بلیک کریں گے اور دس گنا قیمت پر بیچیں گے
اور اب دوائی بہت ہے لیکن مریض کوئی نہیں .....
باقی آپ خود سمجھدار ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|