ستر سال گزر گئے ہیں مگر پاکستان کے غریب عوام ہار ماننے کو تیار ہی نہیں ہیں - کبھی شہید قائد اعظم کا ساتھ
دے کر شیطانی قوتون کو شکست دیتے ہیں تو کبھی بھٹو کے ساتھ کھڑے ہو کر یزیدیون کو لکارتے ہیں - پِھر بی بی کا ساتھ دے کر اسکی شہادت مانگتے ہیں تو کبھی نواز شریف کے ساتھ چل پرتے ہیں - مقصد وہی رہا ہے کہہ کسی طرح غریب عوام ہی اِس ملك پر حکومت کرے نا کہہ وردی والے - سیاستدان کوئی آسمان سے اُترے ہوئے فرشتے نہیں ہوتے مگر یہ عوام کا ذہن پڑھ لیتے ہیں اور غریب عوام کی بولی بولنا شروع کر دیتے ہیں اور یوں عوام ان کو ووٹ دیتی ہے کہہ اسکو استعمال کرو -
اب تو کوئی نا رہا اور میں بہت مایوس ہو گیا تھا مگر ہماری عوام ہار ماننے کو تیار نہیں ہے - اب یہ بلاول کو اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں - بلاول بھی عوام کی نبز پر ہاتھ رکھ کر سمجھ گیا کہہ اگر تاریخ میں زندہ رہنا ہے تو وہی کچھ کہنا ھوگا اور وہی کچھ کرنا ھوگا جو عوام چاہتی ہے - عوام کو قربانی کا ایک اور بکرا مل گیا ہے - غریب عوام کی جنگ جاری ہے - آج کی جنگ فیصلہ كن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے -

Last edited by a moderator: