عوام میں سب سے بڑی تبدیلی اس دن آئی جب عمران حکومت گرائی گئی،حبیب اکرم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عوام میں سب سے بڑی تبدیلی اس دن آئی جب عمران حکومت گرائی گئی،حبیب اکرم

پاکستانی عوام میں سب سے بڑی تبدیلی اس دن آئی جب عمران خان کی حکومت گرائی گئی اور لوگ باہر نکلےلوگوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ہم نے کرنا تھا تم کون ہوتے تھے یہ سب کرنے والے اب عمران خان نے جو کچھ کر دیا ہے اس عوام کو حقیقی جہموریت کی سمجھ آ گئی یہ ان کی اگلی دو نسلیں بھی یاد رکھیں گی
https://twitter.com/x/status/1906383186956837235
 

Back
Top