عمران دور میں شامل کیا گیا جے 10 سی بھارتی رافیل کا ہم پلہ؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"بطور فائٹر پائلٹ، میں سمجھتا ہوں کہ رافیل ایک بہترین جہاز ہے۔ ایف سولہ پر جو میزائل ہیں، وہ اس کے قریب بھی نہیں تھے۔ انڈیا کو ہم پر برتری حاصل ہو چکی تھی۔ پھر مارچ 2022 میں جے 10 سی پاک فضائیہ میں شامل کیے گئے۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک تھا جسے چین نے یہ جہاز دیے"۔ خالد چشتی
https://twitter.com/x/status/1919290302260506696
 

Back
Top