عمران خان کی رہائی: آپ کیا چاہتی ہیں کہ ہم اسلحہ اٹھالیں؟لطیف کھوسہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جنرل عاصم منیر کون ہوتا ہے بھائی؟ جنگ میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ سویلین ڈکٹیٹر کا فیصلہ ہوتا ہے، افواجِ پاکستان ایک سروس ہے جو ان کے حکم پر کام کرتی ہے، آپ وہ کام مت کریں جو بنگلہ دیش میں ہوا، لطیف کھوسہ
https://twitter.com/x/status/1919465081613545714
عمران خان کی رہائی کیلئے جو جدوجہد کرنی چاہیے وہ آپ کی جماعت کی طرف سے نظر نہیں آرہی ؟ سوال

آپ کیا چاہتی ہیں ہم اسلحہ اٹھا لیں، ہم عدالتوں میں لڑ رہے ہیں، جلسہ جلوس کررہے ہیں، اے پی سی کررہے ہیں، سندھ کا ہم نے دورہ کیا ہے بلوچستان کا دورہ کیا ہے، اگر ہم یہاں آتے ہیں تو ہمیں یہ گولیاں مارتے ہیں، لطیف کھوسہ
https://twitter.com/x/status/1919451711128637930
 

Back
Top