عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں بھی جاسوسی آلات کا خدشہ، سرچ آپریشن

zama1n1n121.jpg

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی لاہور میں رہائشگاہ زمان پارک میں جاسوسی آلات کی تنصیب کے خطرے کے پیش نظر گھر میں سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی اجازت سے جاسوسی آلات کا پتہ لگانے کیلئے پنجاب پولیس اسپیشل برانچ کی خصوصی ٹیم سرچ آپریشن کرنے کیلئے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائشگاہ پر پہنچ گئی ہے۔

پنجاب پولیس اسپیشل برانچ کی جانب سے آنے والی خصوصی ٹیم سرویلنس کے خصوصی اور جدید آلات سے لیس ہے، سرچ آپریشن کا فیصلہ اسٹاف اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے شک ظاہر کرنے پر کیا گیا ہے۔

پولیس اسپیشل برانچ کے ماہرین زمان پارک میں واقع عمران خان کے گھر میں جاسوسی آلات کی کھوج کیلئے خصوصی آپریشن عمل میں لائیں گے۔ اس آپریشن میں ماہرین گھر کے مختلف حصوں کا خصوصی معائنہ کریں گے۔

یاد رہے کہ عمران خان گزشتہ ماہ دو ماہ سے لاہور میں واقع زمان پارک میں اپنی رہائشگاہ میں مقیم ہیں اور سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عمران خان پہلے حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں یہاں مقیم رہے پھر 3 نومبر کو وزیر آباد میں فائرنگ واقعے میں زخمی ہونے کے بعد سے یہیں رہائش پذیر ہیں۔

پنجاب میں جاری سیاسی ہلچل کے حوالے سے ان کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنی ہوئی ہے اور دن بھر ان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I would be surprised if his wasn't bugged. Khan already knows all his communication on mobile, whatsapp, landline all is being monitored.

This is what our taxes get us, lumber 1 agency spying and conniving against its own people against the interest of the country.

I hate to say this phrase which has become popular in the US against its police departments but we need to also defund the Army.
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
I think trusting Punjab Police could be suicidal. They may now install the devices, if already not there.

IK should either use some Pro PTI ex intelligence officer or some expat security expert to covertly do the search operation.
 
Geo

Senator (1k+ posts)
zama1n1n121.jpg

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی لاہور میں رہائشگاہ زمان پارک میں جاسوسی آلات کی تنصیب کے خطرے کے پیش نظر گھر میں سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی اجازت سے جاسوسی آلات کا پتہ لگانے کیلئے پنجاب پولیس اسپیشل برانچ کی خصوصی ٹیم سرچ آپریشن کرنے کیلئے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائشگاہ پر پہنچ گئی ہے۔

پنجاب پولیس اسپیشل برانچ کی جانب سے آنے والی خصوصی ٹیم سرویلنس کے خصوصی اور جدید آلات سے لیس ہے، سرچ آپریشن کا فیصلہ اسٹاف اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے شک ظاہر کرنے پر کیا گیا ہے۔

پولیس اسپیشل برانچ کے ماہرین زمان پارک میں واقع عمران خان کے گھر میں جاسوسی آلات کی کھوج کیلئے خصوصی آپریشن عمل میں لائیں گے۔ اس آپریشن میں ماہرین گھر کے مختلف حصوں کا خصوصی معائنہ کریں گے۔

یاد رہے کہ عمران خان گزشتہ ماہ دو ماہ سے لاہور میں واقع زمان پارک میں اپنی رہائشگاہ میں مقیم ہیں اور سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عمران خان پہلے حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں یہاں مقیم رہے پھر 3 نومبر کو وزیر آباد میں فائرنگ واقعے میں زخمی ہونے کے بعد سے یہیں رہائش پذیر ہیں۔

پنجاب میں جاری سیاسی ہلچل کے حوالے سے ان کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنی ہوئی ہے اور دن بھر ان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں

جاسوسی آلات اگر نہیں بھی لگے ہوئے تو وہ لگا کر جایئں گے

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں

جاسوسی آلات اگر نہیں بھی لگے ہوئے تو وہ لگا کر جایئں گے

اپنی رہائشگاہ پر خفیہ ڈیوائسز چیک کروانا ہی اصل میں نیازی کا اعتراف ہے کہ لیک شدہ آڈیوز اصلی ہیں​

  • Like
Reactions: Geo

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I would be surprised if his wasn't bugged. Khan already knows all his communication on mobile, whatsapp, landline all is being monitored.

This is what our taxes get us, lumber 1 agency spying and conniving against its own people against the interest of the country.

I hate to say this phrase which has become popular in the US against its police departments but we need to also defund the Army.
Hey Dog - actually they are Installing it now.
 
Back
Top