عمران خان کا پیغام، وقار ستی کو بغیر سوچے سمجھے تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

waqar111h.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ چیئرمین پی ٹی آئی کے قوم کے نام پیغام پر سینئر صحافی وقار ستی کو بغیر سوچے سمجھے تنقید کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کردہ پیغام شیئر کیا گیا جس میں عمران خان نے اپنی سیاسی جدوجہد اور اس کے نتیجے میں آنے والی مشکلات اور پارٹی ورکرز کے ساتھ ہونے والے ناانصافیوں پر روشی ڈالتے ہوئے کبھی نا جھکنے کا عزم کیا اور اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے قوم سے بھی ڈٹے رہنے کی اپیل کی۔

اس ویڈیو میں عمران خان کے پیغام کو اے آئی کی تیار کردہ آڈیو اور ماضی کے مختلف ویڈیو کلپس کو جوڑ کر تیار کیا گیا تھا، ویڈیو پر یہ واضح طور پر درج بھی تھا کہ آڈیو اے آئی کی تیار کردہ ہے، مگر سینئر صحافی وقار ستی نے اس ویڈیو پیغام پر بنا سوچے سمجھے اور تحقیق کیے تنقید کرڈالی جس پر انہیں سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

وقار ستی نے کہا کہ دنیا میں کون سا قیدی جیل سے آڈیو پیغام ریکارڈ کرواسکتا ہے؟ پاکستان میں اور کس قیدی کو یہ سہولت حاصل ہے، اڈیالہ جیل میں ملاقاتی کس کی اجازت سے موبائل فونز ساتھ لے کر جاتے ہیں، عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کون کررہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1712496397201846545
عمران خان کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کردہ پیغام پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے وقار ستی کو جواب دیتے ہوئے کہا ""ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے" منقول

https://twitter.com/x/status/1712595412970873027
ماجد مہر نے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ٹھیک کہا تھا کہ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے، ویڈیو میں واضح طور پر لکھا ہے کہ یہ اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو ہے۔
https://twitter.com/x/status/1712511197512347739
افشین نے کہا کہ برصغیر کی تقسیم کے وقت سارے جاہل ہماری طرف کیوں آگئے تھے؟
https://twitter.com/x/status/1712503708351877203
نجیب اللہ نے کہا کہ یہ اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو کلپ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1712501724051902675
ایک صارف نے کہا کہ یہ وقار ستی بھی خود کو دانشور کہتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1712504074673799620
محمد عاصم علی نے لکھا کہ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں، دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔
https://twitter.com/x/status/1712511558868414834
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل اور کنجر نسل کا بو بکرا اتنا ہی کچھ عقلمندی کا بھونکے گا جتنی اسکی تشریف میں عقل ہے بے چارے جاہل اور کرپٹ کے پالتو کتے کو بغیر عقل کے تشریف سے بھونکنے کی عادت ہے جاہل تو پھر جاہل ہی ہوتا ہے جس دن اس کو لوز موشن ہوں اس دن کھل کر بھونکتا ہے جس دن قبض ہو اس دن اس جاہل کنجر کی آواز تشریف مین پھنسی رہتی ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
waqar111h.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ چیئرمین پی ٹی آئی کے قوم کے نام پیغام پر سینئر صحافی وقار ستی کو بغیر سوچے سمجھے تنقید کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کردہ پیغام شیئر کیا گیا جس میں عمران خان نے اپنی سیاسی جدوجہد اور اس کے نتیجے میں آنے والی مشکلات اور پارٹی ورکرز کے ساتھ ہونے والے ناانصافیوں پر روشی ڈالتے ہوئے کبھی نا جھکنے کا عزم کیا اور اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے قوم سے بھی ڈٹے رہنے کی اپیل کی۔

اس ویڈیو میں عمران خان کے پیغام کو اے آئی کی تیار کردہ آڈیو اور ماضی کے مختلف ویڈیو کلپس کو جوڑ کر تیار کیا گیا تھا، ویڈیو پر یہ واضح طور پر درج بھی تھا کہ آڈیو اے آئی کی تیار کردہ ہے، مگر سینئر صحافی وقار ستی نے اس ویڈیو پیغام پر بنا سوچے سمجھے اور تحقیق کیے تنقید کرڈالی جس پر انہیں سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

وقار ستی نے کہا کہ دنیا میں کون سا قیدی جیل سے آڈیو پیغام ریکارڈ کرواسکتا ہے؟ پاکستان میں اور کس قیدی کو یہ سہولت حاصل ہے، اڈیالہ جیل میں ملاقاتی کس کی اجازت سے موبائل فونز ساتھ لے کر جاتے ہیں، عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کون کررہا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1712496397201846545
ماجد مہر نے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ٹھیک کہا تھا کہ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے، ویڈیو میں واضح طور پر لکھا ہے کہ یہ اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو ہے۔
https://twitter.com/x/status/1712511197512347739
افشین نے کہا کہ برصغیر کی تقسیم کے وقت سارے جاہل ہماری طرف کیوں آگئے تھے؟
https://twitter.com/x/status/1712503708351877203
نجیب اللہ نے کہا کہ یہ اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو کلپ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1712501724051902675
ایک صارف نے کہا کہ یہ وقار ستی بھی خود کو دانشور کہتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1712504074673799620
محمد عاصم علی نے لکھا کہ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں، دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔
https://twitter.com/x/status/1712511558868414834
تو اب اپنے باپ حرام شریف کے ساتھ ہی ستی ہو جا
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Sasti publicity k liye ye patwari qoum kutta bhi bun Jaye Tu koi burai feel Nahi krye gi
 
Back
Top