نونی لیگ والوں کو جب ا ن کے لیڈران کے کالی کرتوتیں بتائی جاتی ہے تو نونی لیگ والے یہ سب سن کر شرما کر کہتے ہیں ان کے اس پیشہ ور مہارت کا ذکر نہ کرو وہ ان کی کارگیری فن کاری تھی بلکہ اس فن کی انہیں داد دو کہ کیسے شرفا وقت بن کر اپنے ناموں کے ساتھ شریف لگا کر انہوں نے کس اچھوتے انداز سے اس ملک کو لوٹا اور کانوں کان خبر نہ ہونے دی یہ تو عمران خان نہ آتا اس بیوقوف عوام کو اور پچاس سال بھی ان کو پھنک نہیں پڑتی اور یہ ہمارے متعلق آوے آوے چھاوے چھاوے کرتی رہتی لیکن اس عمران خان نے ہمارا بیرا غرق کر دیا
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/-sS7BK1W644/maxresdefault.jpg