عمران خان نے اگر ڈیل ہی کرنا ہوتی تو وہ اتنی سختی کیوں کاٹتے؟نورین نیازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے اگر ڈیل ہی کرنا ہوتی تو وہ اتنی سختی کیوں کاٹتے؟اسطرح کی جیل کسی نے نہیں کاٹی،نواز شریف کو تو سو 100لوگ ملنے جاتے تھے،سارا سارا دن گپیں لگتی تھیں مگر عمران خان سے تو اسکا مشقتی بھی بات نہیں کر سکتا۔اگر لیگل پراسس درست ہوتا تو وہ ایک ماہ میں باہر ہوتا۔نورین نیازی
https://twitter.com/x/status/1918052301429756238
یہ نہیں چاہتے کہ عمران خان کی بات باہر آئے اس لئے ہم بہنوں کو نہیں ملنے دیا جاتا۔ جیسے جیل عمران خان کاٹ رہے ہیں ایسے کسی لیڈر نے نہیں کاٹی۔ کھلم کھلا عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی، یہ بتارہےہیں کہ ہم کسی قانون کو نہیں مانتے۔نورین خان!
https://twitter.com/x/status/1918022596840325541
 

Back
Top