عمران خان مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنے ہوئے ہیں،اعظم سواتی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"چالیس برس کی عمر میں انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے، جبکہ 70 سال کی عمر میں وہ کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے، یعنی اپنے لیے آسانیاں مانگتا ہے۔ لیکن میرا لیڈر 72 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار نہیں مان رہا"۔اعظم سواتی
https://twitter.com/x/status/1907189656095269155
عمران خان نے کہا ہے کہ (احتساب) کمیٹی نے فیصلہ کرلیا ہے تو سپیکر (بابر سلیم سواتی) فوری نستعفی ہو جائیں
مجھے اور میرے باپ کو گالیاں دینے والوں کو ہزارہ کا جنرل سیکرٹری (سردار خان) اور مانسہرہ کا صدر (اکرام غازی) بنا دیا گیا عمران خان نے ہدایت کی کہ دونوں کو ہٹا کر انہیں پارٹی سے نکالنے کی کارروائی آگے بڑھائی جائے
اعظم سواتی
https://twitter.com/x/status/1907103854795321534
سواتی کی ملاقات اس لئے کروائی گئی کیونکہ سپیکر کےپی بابر سلیم سواتی کے خلاف شکایت لگانی تھی پی ٹی آئی میں تقسیم پیدا کرنی تھی اور اور سپیکر کے پی اسمبلی نے اکتوبر اور نومبر 2024 کے وقت مارچز کے دوران کےپی اسمبلی ممبران کی براہ راست سخت تقاریر نشر کرائی تھیں۔۔ویلڈن علی امین
https://twitter.com/x/status/1907113655046647812
 
Last edited:

Back
Top