عمران خان ضمانت کیسز: سرکاری وکیل مذاق بن کر رہ گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان الجہاد کیس میں سزا یافتہ ہیں۔سرکاری وکیل

یہ کونسا کیس ہے۔بیرسڑ سلمان صفدر

مجھے جو اطلاع ملی ہے اس کے مطابق الجہاد ٹرسٹ کیس میں عمران خان سزا یافتہ ہیں۔معاف کیجئے القادر کیس میں سزا یافتہ ہیں۔سرکاری وکیل

کمرہ عدالت میں قہقے
https://twitter.com/x/status/1935620666083963276
نو مئی صرف سازش نہیں بلکہ بین الاقوامی سازش تھی عمران خان کی ضمانتوں پر پراسکیوشن کے دلائل

کمرہ عدالت میں قہقے
https://twitter.com/x/status/1935613458432536603
اگر 10 لوگ یہ ارادہ کرے کہ ہم نے ایک بینک لوٹنا ہے، اگر ایک بندہ انہیں انٹرنیٹ پر ہدایت دے تو وہ بھی قصور وار ہے،عمران خان کی ضمانت پر پراسکیوشن کے ان دلائل پر عدالت کو کہنا پڑا کہ جو ثبوت ہیں اس پر دلائل دیں
https://twitter.com/x/status/1935614436217086153
عمران خان خود کو برطانیہ کا بادشاہ سمجھتے ہیں کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں،پراسکیوٹر کے عمران خان کی ضمانت کی مخالفت میں دلائل

عمران خان پارٹی سربراہ اور کمانڈنگ پوزیشن میں ہیں یہ پراسیکیوشن کا کیس ہے۔سلمان صفدر ایڈووکیٹ

پراسیکیوشن ان آٹھ کیسز میں اپنا موقف ثابت نہیں کرسکی،پولی گرافی ٹیسٹ کرانا ان کیلئے کیوں ضروری ہے،نہ تو یہ ریپ کا کیس یے اور زیادتی کا۔سلمان صفدر ایڈووکیٹ
https://twitter.com/x/status/1935619756662399231
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
IN srkari wuklaa k muzhika qasm k sawalat ar adalto k behaviour dekh kr arz e pak k mustqabl k andaza lgana mishkil nhi hai.
Allah pak Khna ki hifazt frmay. Aamin
 

Back
Top