Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف آج کے روز ہائیکورٹ کے ججز کو ایکسپوز کر گئی۔۔
تحریک انصاف نے آج زبردست حکمت عملی اپنائی ہے جس میں صبح 9بجے سے لیکر ابھی تک قیادت اور عمران خان کی بہنوں نے جسٹس انعام امین منہاس اور قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے چکر کاٹے ہیں لیکن ججز نے آنکھیں بند رکھ کر اپنے حکم کی توہین پر کوئی کارروائی نہیں کی کیس کی فائل ادھر سے اُدھر بھجوائی گئی،سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سارا دن کیس کہ فائل کے پیچھے بھاگتے رہے،ججز کی بے بسی دیکھنے والی تھی..!!!
https://twitter.com/x/status/1915382041547334000
عمران خان سے ملاقات کے کیس کی فائل توجہ کا مرکز عدالتی عملہ آگے آگے تحریک انصاف پیچھے پیچھے
عدالتی عملہ چلا گیا تحریک انصاف کی فائل مکمل نہ ہو سکی،تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد ہائی کورٹ سے واپس روانہ