arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان حکومت سے پہلے: نواز ، زرداری نے یہ کر دیا وہ کر دیا
عمران خان حکومت میں: نواز ، زرداری کو این آر او نہیں دوں گا
عمران خان حکومت سے نکلنے کے بعد: نواز، زرداری نے امریکی سازش کر کے یہ کر دیا وہ کر دیا
اور آج اسمبلی سے نااہلی کے بعد قوم سے خطاب میں پھر وہی گھسا پٹا سکرپٹ دہرا دیا: نواز، زرداری مافیا نے یہ کر دیا وہ کر دیا
بندہ اس بونگی خان سے پوچھے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجا تو نے اپنی رضامندی سے نہیں لگایا؟ سابق چئیرمین نیب کیساتھ کرپشن کیسز کی نگرانی تیرا اپنا مشیر خاص شہزاد اکبر نہیں کرتا رہا؟ ایف آئی اے، ایف بی آر جیسے کرپشن پکڑنے والے ادارے تیرے نیچے کام نہیں کرتے رہے؟ اسکے باوجود تو ان ۴ سالوں میں چوروں لٹیروں کا احتساب کرنا تو دور ان کو سیاست سے نااہل تک نہیں کروا سکا۔ تیرے سے ہزار گنا بہتر تو وہ اسٹیبلشمنٹ نکلی جو انتہائی کرپٹ سہی مگر اس نے نواز شریف جیسے قومی چور کو پورا زور لگا کر دو کرپشن کیسز میں سزا دلوائی اور سیاست سے تا حیات نااہل کر وا کر دم لیا۔ تو چار سال اسٹیبلشمنٹ کی پکی پکائی دیگ ہی کھاتا رہا اور جب انہوں نے تجھے گودی سے اتارا تو اپنے بل بوتے پر سوائے جلسے کرنے کے کوئی اور کام نہیں کر سکا۔ خدارا اپنے مشیر بدل یا قوم کو گمراہ کرنا بند کر۔ تیرے پیچھے لگ کر تو ماضی کے چور لٹیرے متحد ہو کر مزید طاقتور ہو گئے ہیں۔۔۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji