battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1887795967274971314
عمران خان ایک سخت آدمی یے۔۔۔۔سردار ایاز صادق،
ہم نے کبھی بھی مذاکرات کےلیے دروازے بند نہیں کئے،ہم تو پی ٹی آئی سے مذاکرات کےلیے کمیٹی بھی تحلیل نہیں کی،تحریک انصاف کی پہلے اندر سے منظوری آجائے تو پھر ہمارے پاس بھی آ جائیں گے، تحریک انصاف سے رابطہ منقطع نہیں ہوئے وہ آج بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، سردار ایاز صادق