Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سیاست کا گالی بنایا جا رہا ہے ، علیمہ خان کو ننگے پاوں دیکھایا جائے گا تو ایسا لگے گا کہ سیاست گالی ہے ، سیاست پر بات ہی نہیں ہونی چاہیے سوشل ایشوز پر بات ہونی چاہیے : ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1914721603344039991
ہم مجبور ہیں، جیسے سارے میڈیا مالکان کو آپ آئیڈیل نہیں مانتے اسکے باوجود آپ ان کے ہاں نوکری کرتے ہیں ویسے ہم بھی نوکری۔۔۔۔ ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1914744317278568718
نہروں والا معاملہ بجٹ سے پہلے پہلے حل ہو جائے گا۔ بلاول کے وزیراعظم بننے کے لیے ہوسکتا ہے ہمیں ن لیگ والے بھی ووٹ دیں، ہوسکتا ہے پی ٹی آئی والے بھی ہمیں ووٹ دیں ہوسکتا ہے بلاول متفقہ طور پر وزیراعظم منتخب ہوں۔ ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1914718481850806473
عدم اعتماد فوج کی مرضی سے ہوا، نوے دن کے اندر الیکشن کا نہ ہونا عدلیہ کا قصور تھاجو کچھ ہوا بہت غلط ہوا ہم سب بھی قصور وار ہیں لیکن الیکشن کا نوے دن کے اندر نہ ہونا بہت غلط ہواندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1914857772874661901
وزیرعظم کو چاہیے کہ وہ قوم کو اعتماد میں لیں اور سب مل کر مسائل کا حل نکالیں : عابد شیر علی
آصف زرداری اور نواز شریف پھر عمران خان اور آرمی چیف اگر یہ سب بیٹھ جائیں تو ایک دن میں مسائل حل ہو جائیں گے : ندیم افضل چن
سیاسی قوتوں کا آپ میں بیٹھ کر بات کرنی چاہیے اس سے متفق ہوں ، لیکن جب جن تنظیموں پر پابندی ہے ان کے سرابرہاں کو سرکاری سیکورٹی دی جائے تو ریاست ایسے نہیں چلتی : صاجزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1914724214902546813
سوال: عطا تارڈ وزیر اطلاعت فارم 47 کے ایم این اے ہیں؟
ندیم افضل چن : بالکل میں سمجھتا ہوں وہ الیکشن نہیں جیتے۔۔۔
تو کون جیتا؟ بلاول؟۔۔۔۔
میں یہ نہیں کہ سکتا کہ کون جیتا۔۔
سوال: نواز شریف اپنے حلقے میں جیتے؟
میں اس الیلشن کو ہی فیئر نہیں سمجھتا۔۔۔ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1914765319719281053