صحافی فرحان ملک کی عید کی دن بھی ہتھکڑیوں میں پیشی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


صحافی فرحان ملک کو عدالت پیش کیا، شریک ملزم نے بتایا کہ، کبھی فرحان ملک کو دیکھا نہیں، پہلی بار لاک اپ میں دیکھا۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، اصولاً کیس سے ڈسچارج کرنا چاہیے تھا
https://twitter.com/x/status/1906669075809415574
فرحان ملک کے ریمانڈ کیلئے عید کے دن بھی عدالت کھلی ہے اس سے اندازہ کرلیں کہ ہمارے معزز جج کیسے دن رات ایک اور اپنی عید خراب کرکے انصاف کر رہے ہیں ، جج صاحب زندہ باد انہیں چلانے والے (بڑے جج ) پائندہ باد
https://twitter.com/x/status/1906638915819180375
عید کے روز بھی ہتھکڑی لگے عدالت میں کھڑے فرحان ملک صاحب کو خصوصی عید مبارک ۔۔ اللہ پاک آپکی یہ قربانی قبول فرمائیں۔ سلام ہے آپکو جو اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اللہ آپکو استقامت عطا فرمائے ! آمین
https://twitter.com/x/status/1906653090771821009
 

Back
Top