سیز فائر کے بعد بھارت میں اتنی مایوسی اور خاموشی کیوں ہے؟بھارتی صحافی راویش

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1922379593853383097
"اگر جیت ہوئی ہے تو جیت کا جشن کہاں ہے؟سیز فائر کے بعد بھارت میں اتنی مایوسی اور خاموشی کیوں ہے؟ ٹی وی پر بھاشن کیوں دینا پڑ رہا ہے ؟ دوسری خبروں کی ہیڈ لائنز کو بڑا کرکے ٹرمپ کے دعووں کو غائب کیوں کیا جارہا ہے ؟"۔ بھارتی صحافی راویش کمار کا سوال

بھارتی صحافی نے بھارت میں چھائی خاموشی اور مایوسی کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کی فتح کا اعتراف کر لیا

ساتھ ہی مودی کی جانب سے چند روز بعد جشن کے اعلان کو ڈرامہ قرار دے دیا

جب آپ میچ جیتتے ہیں تو جشن فورآ شروع ہو جاتا ہے ،

ایسا کب ہوا ہے کہ میچ جیتنے کے بعد شکست جیسا سناٹا رہے اور پھر چند روز بعد جیت کا جشن شروع ہو جائے؟

کیا کبھی کسی نے دیکھا ہے کہ کوئی ٹیم فٹبال میچ جیت جائے تو اس کے کھلاڑی گراؤند سے سر جھکا کر خاموشی سے جارہے ہوں ؟بھارتی صحافی کا سوال
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Moot drinker
U nd ur HOLE Indian nation still need answer of ur questions nd want to know wat happend exactly with ur ugly extremist regim.🤫
 

Back
Top