esakhelvi
Minister (2k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے کی اگر چند ماہ پہلے کا جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ اس وقت اس کی کارکردگی بہتر تھی ،مجھے اتنی معلومات تو نہیں مگر یہ اندازہ تھا کہ اچھی حاصی محنت کے بعد جب ہم کوئی پوسٹ بناتے تھے تو چند لمحے بعد میسج موصو ل ہوتا کہ فلاں وجہ سے اپکی پوسٹ ناقابل اشاعت ہے ثو لکھنے سے پہلے پوری کوشش ہوتی تھی کہ ایسا جاندار مضمون لکھا جائے کہ ایڈمن کیساتھ ساتھ ۔پڑھنے والے کو بھی متاثر کوسکے ۔واقعی یہ بات شاید صرف میرے تک محدود نہ ہوں کہ انٹرنیٹ پہ کام شروع کرنے سے پہلے میرے پہلا کام فیس بک اکاونٹ کوکولنا کے بعد دوسرا کام سیاست پی کے کو جوائن کرنا ہوتا ۔اسی طرح اج سے چند ماہ پہلے پرفیکٹ سٹینجر اور ایک مقدس نام کی کوئی لڑکی تھی وہ کچھ اس طرح کی پوسٹیں بناتے کہ حود بحود انگلیاں کی بورڈ کی طرف جاتی اور یوں ان کی پوسٹوں میں ایک سماں بن جاتا انہیں کے درمیاں اپکو اچھے اچھے جملوں کیساتھ واقعات سے بھی باحبری ہوتی اور یقینا ان جیسے لکھاریوں کے پوسٹوں میں اپکو لکھنے سے پہلے کیا بار سوچنا بھی پڑھتا کہ اس طرح کے جملے لکھوں کہ لکھنے والے کو کیسی خد تک لاجواب کرو۔اب مجھے پتہ نہیں کہ کیا سیاست پی کے کی ٹیم تبدیل ہوچکی ہے ،ہر جگہ اپ ایسے ایسے پوسٹ ملتے ہے کوئی یوٹیوب سے برسوں پرانی وڈیو کساتھ اتا ہے کوئی کہیں سے کوئی کہیں سے ۔اسی طرح فورم پر نون لیگ اور ایم کیو ایم کے سپوٹر بھی بہت ملتے تھے اب پتہ نہیں انہوں نے خاص کر نون لیگ کی نمائیندگی بہت کم ہوگی ہے ،سیاسی طور پہ صرف اپکو پی ٹی ائی ملتی ہے باقی نئے نئے لکھاری پرانی پرانی چیزوں کے ساتھ اتے ہے جن میں دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے ۔اس طرح کی باتیں میں صرف محسوس کرتا یا واقعی یہ ہورہا ہے ۔اس لئے ایڈمن کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ چیک ان بیلنس اگر سخت رکھیں گا تو مقابلہ بھی سحت ہوگا ورنہ اندیشہ ہے کہ فورم سے لکھاریوں کی تعداد ختم ہوجائے گی اور یوں فورم ویران ہوکر قصہ پرینہ نہ بن جائے کیونکہ یہ تو ایڈمن بتا سکتا کہ پچھلے کئی ماہ ان کے فیس بک پیج کو کتنے لائیک مل رہے
Last edited: