Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اندراج مقدمہ اور سپلیمنٹری بیان میں تاخیر کی وضاحت نہیں دی گئی۔ سازش کا الزام استغاثہ نے ٹرائل میں ثابت کرنا ہے۔ اعجاز چوہدری کو 12 مئی ایف آئی آر میں نامزد نہیں کیا گیا تھا۔10 جون کو سول۔میڈیا مواد پر اعجاز چوہدری کو مقدمہ میں نامزد کیا گیا، ضمانت بطور سزا روکی نہیں جا سکتی، سپریم کورٹ نے اعجاز چوہدری ضمانت کیس کا فیصلہ جاری کردیا
https://twitter.com/x/status/1919632360598852007
سپریم کورٹ کا اعجاز چوہدری ضمانت کیس کا فیصلہ جاری
اندراج مقدمہ اور سپلیمنٹری بیان میں تاخیر کی وضاحت نہیں دی گئی۔سازش کا الزام استغاثہ نے ٹرائل میں ثابت کرنا ہے۔10 جون کو سوشل۔میڈیا مواد پر اعجاز چوہدری کو مقدمہ میں نامزد کیا گیا۔ضمانت بطور سزا روکی نہیں جا سکتی۔فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1919629378876547481
اہم خبر ، 9 مئی کیس میں سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظوری کے سپریم کورٹ کے فیصلے میں اہم سوالات سامنے آگئے" تین دن کی ایف آئی آر اندراج میں تاخیر اور 28 دن بعد مدعی مقدمہ پولیس انسپکٹر کے ضمنی بیان کی روشنی میں ملزم سینیٹر اعجاز چوہدری کی سازش کے الزام میں نامزدگی ۔۔۔ اس تاخیر کے بعد اس کی
evidentiary value
کیا ہو گی ابھی ٹرائل کورٹ میں یہ طے ہونا باقی ہے سزا کے طور ضمانت کو نہیں روکا جا سکتا "
https://twitter.com/x/status/1919625478245175684