Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا پورے فیصلے سے اختلاف ہے یا پھر اکثریتی فیصلے سے،جسٹس محمد علی مظہر کا استفسار
ہمارا اختلاف اکثریتی بینچ سے ہے،چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بھی استدعا ٹیکنکلی مسترد کی تھی،حارث عظمت
https://twitter.com/x/status/1919647605065228423
نظر ثانی کا سکوپ کم ہے اس پر دوبارہ ارگومنٹ نہیں کر سکتے،جسٹس عائشہ ملک
https://twitter.com/x/status/1919647626971971662
مخصوص نشستیں ایک ایسی جماعت کو دی گئیں جو کیس میں فریق نہیں تھی، حارث عظمت
اس نکتے کا جواب فیصلے میں دیا جا چکا ہے،آپ کی نظرثانی کی بنیاد کیا ہے؟ جسٹس عائشہ ملک
https://twitter.com/x/status/1919647581719630062
کیا الیکشن کمیشن باونڈ نہیں ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلے پر عمل نہ کرے،جسٹس جمال مندوخیل
فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست بھی ہے، جسٹس عقیل عباسی
توہین عدالت کی درخواست آج لگی ہوئی ہے، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1919651199902425228
ہمارے سامنے آراو کا آرڈر اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ موجود تھا، جسٹس جمال مندوخیل
پی ٹی آئی وکلا کی فوج تھی ان آرڈرز کو چیلنج نہیں کیا، حارث عظمت
کیا ہم ایک پارٹی کی غلطی کی سزا قوم کو دیں؟کیا سپریم کورٹ کے نوٹس میں ایک چیز آئی تو اسے جانے دیتے؟ جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1919650971774300600
آپ بار بار ایک سیاسی جماعت کا نام لے رہے ہیں اسے چھوڑ دیں،جسٹس عقیل عباسی
سپریم کورٹ نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا،جسٹس عقیل عباسی
آپ ہمیں بتائیں کہ فیصلے میں کیا غلطی ہے،جسٹس عقیل عباسی
جو باتیں آپ بتا رہے ہمیں وہ زمانہ طالب علمی سے معلوم ہیں،جسٹس عقیل عباسی
کیا اب آپ سپریم کورٹ کو سمجھائیں گے،جسٹس عقیل عباسی کا ن لیگ کے وکیل سے مکالمہ
آرٹیکل 188 کے تحت نظرثانی کے دائرہ اختیار پر دلائل دیں،جسٹس عقیل عباسی
https://twitter.com/x/status/1919651761104584817

کیا ہم ایک پارٹی کی غلطی کی سزا قوم کو دیں؟ جسٹس جمال مندوخیل
کیا سپریم کورٹ کے نوٹس میں ایک چیز آئی تو اسے جانے دیتے؟ جسٹس جمال مندوخیل
سارےنکات تفصیل سے سن کر فیصلہ دیا تھا، جسٹس عائشہ ملک
آپ نظر ثانی میں اپنے کیس پر دوبارہ دلائل دے رہے ہیں، جسٹس عقیل عباسی
آپ نظر ثانی کے گراونڈز نہیں بتا رہے، جسٹس عقیل عباسی
کیا فیصلے پر عملدرآمد ہوا تھا؟ جسٹس عائشہ ملک

کیا الیکشن کمیشن باونڈ نہیں ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلے پر عمل نہ کرے؟جسٹس جمال مندوخیل
کیا ہمارے فیصلے پر عمل درآمد ہوا ہے؟جسثس عائشہ ملک
مجھے اس بارے علم نہیں ہے،حارث عظمت
آپ عدالت آ گئے ہیں لیکن آپکو پتہ نہیں ہے،جسٹس عائشہ ملک
الیکشن کمیشن نے فیصلے پر عمل درآمد کیے بغیر کیسے نظر ثانی فائل کر دی؟جسثس عائشہ ملک

سپریم کورٹ نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا،آپ ہمیں بتائیں کہ فیصلے میں کیا غلطی ہے،جسٹس عقیل عباسی

https://twitter.com/x/status/1919653791588077900