سندھ حکومت کی غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات پر بنی عمارتیں بچانے کی کوششں؟

sindh-nasla-approve--11.jpg


کراچی کے رہائشیوں کے لئے خوشخبری آگئی، رہائشی منصوبوں کو گرانے سے بچانے کے لیے قرارداد منظور کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں رہائشی منصوبوں سمیت تجاوزات کے حوالے سے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، ایوان میں پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی ندا کھوڑو نے تجاوزات کے حوالے سے قرار داد پیش کی۔

ندا کھوڑو نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ چھت سب کے پاس ہو، کسی کو چھت سے محروم کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے، قانون سب کے لیے برابر ہے ہونا چاہیے، اگر ماضی میں کسی افسر کی غفلت سے لوگوں کا نقصان نہیں ہونا چاہیے، اس سے پوچھ گچھ ہونی چاہیے اور بلڈرز سے بھی پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔

اپوزیشن اراکین اسپیکر ڈائس کے گرد جمع ہوگئے، اپوزیشن اراکین نے احتجاجاً قرارداد کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اچھال دیں جبکہ حکومتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔

اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین نے قرار داد پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ناصر شاہ نے نسلہ ٹاور پر قرارداد لانے کے حوالے سے بتایا تھا لیکن پوری قرار داد میں نسلہ ٹاور کا ذکر تک نہیں۔

محمد حسین کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اس قرارداد پر بات کرنے سے روکا گیا، کراچی میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات ہوئی ہے، 14 سالوں میں سندھ حکومت نے اربوں کی کرپشن کی، یہ غیرقانونی تعمیرات کو کَور دینا چاہتے ہیں، یہ اقدام سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان نے کہا کہ نسلہ ٹاور کے معاملے پر جذبات یا دونمبری سے کام نہ لیا جائے۔

قرارداد کے حوالے سے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا کہ قرارداد میں صرف عمارتوں کو تحفظ نہیں دیا گیا بلکہ ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے لئے بھی کہا گیا ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مردار شاہ ک۔۔۔ر کی حصہ داری ہے میراثی مثلی چور فراڈئے جعلی شاہ اصلی ک ۔۔۔ ر ہیں کرپٹ لعنتی بے غیرت فراڈیا مردار شاہ
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بچی کھچی پی پی پی شائد اسی لئے سندھ میں ووٹ لے لیتی ہے کیونکہ انکے بعض کام عوام دوستی والے ہوتے ہیں۔
ایک عمارت بن گئی جس میں عوام نے اپنی ساری عمر کی کمای انویسٹ کردی اربون روپے سے بنای گئی عمارت کو ڈھانا بے وقوفی اور حماقت ہے ملک میں تو پہلے ہی اچھی عمارتوں کی کمی ہے
اس کو ڈھانے کی بجاے جج یہ کیوں نہیں کہتا کہ جس نے غیر قانونی عمارت بنا کر فروخت کی ہے اسے پکڑا جاے اگر باہر بھاگ گیا ہے تو انٹرپول پکڑ کر دے گی؟
اختیارات کے مالک صرف عوام کو مارنے کیلئے ہی کیوں کمربستہ ہیں کوی اصل بندوں کو بھی پکڑے؟
کل کوی عمارت بنتی ہے تو حکومت کا کام ہے اسے شروع میں ہی روک دے۔ اگر وہ عمارت بن گئی ہے تو میں کیوں نہ اس میں گھر خریدوں مجھے کیا پتا کہ وہ قانونی ہے یا نہیں جب بن گئی اور حکومت نے اسے نہیں روکا تو قانونی ہی ہوگی؟
 

MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
all illegal constructions must be demolished. it is the only way to stop illegal land grabbing. the builders must be made accountable and return the money to the apartment owners. illegal constructions in other cities also must be demolished. set an example.
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
all illegal constructions must be demolished. it is the only way to stop illegal land grabbing. the builders must be made accountable and return the money to the apartment owners. illegal constructions in other cities also must be demolished. set an example.
to illegal construction m bahria town tha waha sbh powerful log the na aur han phr to sb se pehle bani gala ko girana chahye tha jaha illegal construction hoi thi
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
مردار شاہ ک۔۔۔ر کی حصہ داری ہے میراثی مثلی چور فراڈئے جعلی شاہ اصلی ک ۔۔۔ ر ہیں کرپٹ لعنتی بے غیرت فراڈیا مردار شاہ
bhai jb ap ke abu khan ki zameen ko pesy de kr legal kiya gaya tou apko tb apko saanp kha gaya tha ek middle class hi flat m rehta hai jiski adhi life flat lene m guzar jate hai aur ap jsy chanwal insan hote hai jo bus party funds pr chalte ho
 

Back
Top