سنجھورو سے وابستہ افراد نے جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کے محراب کو توڑ دیا۔

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
دیھ 22 جمڑاؤ تعلقہ سنجھورو میں مذہبی اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ افراد نے جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کے محراب کو توڑ دیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں مذہبی جماعتوں کا جشن اس سے پہلے دس اگست کو سانگھڑ میں احمدی عبادت گاہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا تھا ۔
https://twitter.com/x/status/1695886354826072157
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
یہ پہلی یا دوسری نہیں بلکہ اس سال میں کافی زیادہ احمدیہ مساجد کو شہید کیا گیا ہے اور اسلام کے نام پر کیا گیا ہے۔ خدا سب دیکھ رہا ہے اور وہ خاموش بھی نہیں ہے بلکہ برابر سزا دے رہا ہے۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Religion bhi sahi charaas hay iss awam k liye, sari dunya nay achay say use kiya hay iss charaas ko, bashamool hamaray apno nay
 

Back
Top