سعودی عرب میں سارس نما وائرس کی تصدیق

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
1613884_10152369904562044_1685690322416609758_n.jpg
سعودی عرب میں مزید 20 افراد میں سارس نما وائرس کی تصدیق
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء)سعودی عرب میں سارس وائرس پر قابو نہ پایا جاسکاسعودی حکومت نے مزید 20 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق کر دی عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سارس وائرس میں تیزی آرہی ہے چھ روز میں مریضوں کی تعداد 39 تک جا پہنچی ماہر ڈاکٹر مریضوں کی زندگی بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔ماضی میں بی متعدد افراد مہلک وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ۔ http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-04-21/news-272907.html
 

Back
Top