سعودیہ نےخام تیل دوبارہ ادھاردینے کی حامی نہیں بھری:قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

shehbaz-sharif-oil-pak.jpg

سعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

سعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ واضح کردیا گیا,قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے بتایاکہ پاکستان کا رواں سال سعودی عرب اور چین سے 9ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کروانے کا پلان ہے جبکہ سعودی عرب نے خام تیل دوبارہ ادھار پر فراہم کرنے پر راضی نہیں ہے,سیاسی وجوہات کی وجہ سے کوئی بیرونی سرمایہ کار دیامیربھاشا ڈیم پر بات کرنے کو تیار نہیں، سیلاب زدگان کیلئے 10ارب ڈالر کے وعدے ہوئے ملے اب تک 3ارب ڈالر ہیں ۔

بریفنگ میں بتایاکہ اقتصادی امورحکام عرب کوآرڈی نیشن گروپ اور قطر فنڈ فار ڈویلپمنٹ سے فنڈنگ کیلئے رابطے میں ہیں، رواں مالی سال چین اور سعودی عرب سے 9ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائے گا جبکہ رواں مالی سال دیامربھاشا ڈیم کیلئے ایکسٹرنل فنانسنگ کا انتظام ہو جائے گا۔مجموعی طور پررواں سال پاکستان کو 20.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں‘رواں مالی سال اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 50کروڑڈالر ادھار آئل اینڈکموڈیٹی کیلئےملیں گے ۔

انہوں نے مزید بتایاجنیوا ڈونرکانفرنس کے تحت پاکستان کو ابھی تک صرف 3ارب ڈالر موصول ہو سکے، پاکستان پروجیکٹ فنانسنگ کی مد میں 10.7ارب ڈالر کی یقین دہانیاں ہیں، رواں مالی داسوہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر موصول ہوں گے، اس پروجیکٹ کا پہلا فیز 2027میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کو این 5کا تعمیراتی ٹھیکہ دیا جائے گا

سیکرٹری اکنامک افیئر ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں تمام این جی اوز کے منصوبوں کی نگرانی کا میکنزم نہیں، این جی اوزکی فنڈنگ ٹیرر فنانسنگ کیلئے استعمال نہ ہو اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔قائمہ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں تاخیر کا شکار بیرونی فنانسنگ پر مشتمل منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
When Showbaz bhikari was installed as PDM1 PM after the coup by Bajwa Patwaris were claiming Pakistan was going to become a super power.They kept on saying Pakistan will move forward with Showbsz speed/Punjab speed.PDM2 government many times worse than PDM1.Showbaz joker has been exposed.This crook has no clue how to run a government.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
MBS knows exactly what is happening in Pakistan so isn't going to entertain the criminals.
They are not going to help the fascist Government and army prop up the economy and make them look competent.
Diplomatically MBS can't say much against the crooks but he can really tighten up the screws.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
They will give it but this time cost is compromise of Jinnah vision.
does anyone these days even know what was Jinnah's vision?
It was buried in 1956 when Army decided to install themselves as savior of the country.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
shehbaz-sharif-oil-pak.jpg

سعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

سعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ واضح کردیا گیا,قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے بتایاکہ پاکستان کا رواں سال سعودی عرب اور چین سے 9ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کروانے کا پلان ہے جبکہ سعودی عرب نے خام تیل دوبارہ ادھار پر فراہم کرنے پر راضی نہیں ہے,سیاسی وجوہات کی وجہ سے کوئی بیرونی سرمایہ کار دیامیربھاشا ڈیم پر بات کرنے کو تیار نہیں، سیلاب زدگان کیلئے 10ارب ڈالر کے وعدے ہوئے ملے اب تک 3ارب ڈالر ہیں ۔

بریفنگ میں بتایاکہ اقتصادی امورحکام عرب کوآرڈی نیشن گروپ اور قطر فنڈ فار ڈویلپمنٹ سے فنڈنگ کیلئے رابطے میں ہیں، رواں مالی سال چین اور سعودی عرب سے 9ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائے گا جبکہ رواں مالی سال دیامربھاشا ڈیم کیلئے ایکسٹرنل فنانسنگ کا انتظام ہو جائے گا۔مجموعی طور پررواں سال پاکستان کو 20.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں‘رواں مالی سال اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 50کروڑڈالر ادھار آئل اینڈکموڈیٹی کیلئےملیں گے ۔

انہوں نے مزید بتایاجنیوا ڈونرکانفرنس کے تحت پاکستان کو ابھی تک صرف 3ارب ڈالر موصول ہو سکے، پاکستان پروجیکٹ فنانسنگ کی مد میں 10.7ارب ڈالر کی یقین دہانیاں ہیں، رواں مالی داسوہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر موصول ہوں گے، اس پروجیکٹ کا پہلا فیز 2027میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کو این 5کا تعمیراتی ٹھیکہ دیا جائے گا

سیکرٹری اکنامک افیئر ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں تمام این جی اوز کے منصوبوں کی نگرانی کا میکنزم نہیں، این جی اوزکی فنڈنگ ٹیرر فنانسنگ کیلئے استعمال نہ ہو اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔قائمہ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں تاخیر کا شکار بیرونی فنانسنگ پر مشتمل منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔
Saudi not providing oil on deferred payment...china not willing to rollover loan....I guess world is finally realising for. 47 goats are there to be herded only....and don't have any value
 
Back
Top