سستی اورکاہلی ورثے میں ملتی ہے، تحقیق

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
لندن اب اگر آ پ کے والدین آ پ کو کا ہلی اور سستی پر ڈا نٹیں تو آ پ انہیں بتا سکتے ہیں کہ یہ عادت آ پ کو ان سے ور ثے میں ملی ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سستی اور کا ہلی بھی مو روثی مر ض ہے تاہم دواؤں کے ذریعے اس کا علاج ممکن ہے۔ ماہرین کے مطا بق وہ افراد جو خود فٹ رہنے اور ورزش کر نے کے شو قین ہو تے ہیں، یہی عادت ان کے بچوں میں بھی منتقل ہو تی ہے جبکہ جو افراد سست اور کا ہل ہو تے ہیں، ان کے بچے بھی سست واقع ہو تے ہیں اور یہ عادات جینز کے ذریعے نسلوں میں منتقل ہو تی ہیں ۔

ذریعہ
 

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
tnen79l.jpg
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھائیوں اس مشورے پے کبھی عمل نہ کرنا ورنہ طعنوں کے ساتھ جوتے بھی پڑیں گے اور خدا
نہ خواستہ آپ کی یہ بات سچ ہوئی تو ڈنڈے بھی پڑ سکتے ہیں
 
Last edited:

m.saari

MPA (400+ posts)
i think some times people inherits there habbits from there grand grand grand parents also and it is proved by scientists so its not right to blame parents only...
 

Back
Top