ستی ہونے سے بچنے کے لیے بھارتی خاتون نے خودکشی کر لی

Nida Fatima

Politcal Worker (100+ posts)
اٹھائیس سالہ انجینئر خاتون کو اسکے شوہر کے مرنے کے بعد ستی ہونے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، تنگ آکر اس نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔
یاد رہے کہ یہ رسم برٹش گورنمنٹ نے ہی ختم کی تھی۔

خاتون نے مرنے سے قبل ایک نوٹ میں تمام تفصیل لکھ کر بتا دی۔
اسکے علاوہ اس نے آڈیو میسج بھی اپنے بھائی کو کردیا اور وجہ بھی بتا دی۔

سورس: انڈین میڈیا
https://twitter.com/x/status/1660917300763979780
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
کل یہ خبر بھی آ سکتی ھے کہ فوج کے مظالم سے بچنے کے لیے کسی نے خود کشی کر لی۔
بلکہ آتی بھی ھو گی بس چھپتی نہیں۔
 

Back
Top