زمینی حقائق کی بنیاد پر نیوٹرل ہو کر فیصلہ کریں کہ آمدہ الیکشن کون جیتے گا؟
مقابلہ سخت ہے اور ٹائم کم
پارٹی لائن سے اوپر ہو کر سوچئے گا پھر جواب دیجیے گا۔
مقابلہ سخت ہے اور ٹائم کم
پارٹی لائن سے اوپر ہو کر سوچئے گا پھر جواب دیجیے گا۔
Realistic approachI wish PTI to win but,
PMLN still has a strong hold all along the GT Road
Will minimum minimum win 70 out of 83 seats
Will easily win 7 out of 13 in Potohar Area
Will easily win 10 out of 45 in southern punjab
5 in KPK
2 in Balochistan
2 in Sindh
Total 96 seats
and then MMA, Independents, Achakzai, ANP, MQM
Next govt also belongs to PMLN
حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو اس وقت کوئی بھی سیاسی جماعت اس قابل نہیں کہ اس کو حکومت سونپی جائے
میرا تو خیال ہے ووٹ پر کسی نشان پر مہر لگانے کے بجائے آل ریجکٹ لکھ کر آجاوں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|