ریاست ہر جگہ تحلیل ہوتی نظر آرہی ہے، سلمان اکرم راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کدھر ہے ریاست؟ ہارڈ اسٹیٹ کا دعوی کرنے والے بتائیں کہاں ہے ریاست؟ ہر جگہ تو ریاست تحلیل ہوتی نظر آ رہی ہے، ریاست بندوق اور گولی کی بنیاد پر نہیں قائم ہوتی، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1914651670698410142
اسٹیبلشمنٹ کو ہماری ضرورت ہے ہمیں اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں ہے یہ نظام مزید نہیں چل سکتا، ہم پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہیں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1914784879922884761
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

جب جھوٹے مکار ڈیسیور اور رنڈیاں ملکی وسائل اور حکومتوں پر زبردستی دھونس اور دھندلی سے مسلط ہو جائیں یا کر دی جائیں تو پھر ریاستیں ایسے ہی تحلیل ہوتی ہیں
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
RAJA JEE BHEGO BHEGO KAY LAGA RAHAY HAIN COMPANY KO.

جب جھوٹے مکار ڈیسیور اور رنڈیاں ملکی وسائل اور حکومتوں پر زبردستی دھونس اور دھندلی سے مسلط ہو جائیں یا کر دی جائیں تو پھر ریاستیں ایسے ہی تحلیل ہوتی ہیں
JAB RIASAT SIRF MISTRY HE HO, TOU YA SUB TOU HO GA,
 

Back
Top