رمیش کمار کی واپسی پر خوش،کامیڈین مصطفیٰ چوہدری اورشہبازگل آمنے سامنے

rameshi11h1.jpg

شہبازگل رمیش کمار کی واپسی پر خوش،کامیڈین مصطفیٰ چوہدری کی تنقید

معاون خصوصی شہباز گل نے کچھ روز قبل دنیا نیوز کے پروگرام میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کیلئے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا تھا رمیش کمار کے ساتھ بحث و مباحثہ بھی ہوا، جبکہ رمیش کمار واپسی کا اعلان بھی کرچکے ہیں۔

رمیش کمار کی واپسی کی خبر پر معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ میں ماشااللہ لکھا
https://twitter.com/x/status/1507728172862820356 معروف کامیڈین اور اداکارہ مصطفیٰ چوہدری نے شہباز گل پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ شہبازے ، صبح کا دلا اگر شام میں واپس آجاے تو اسے دلا کہتے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1507792973349666823
مصطفیٰ چوہدی کے اس تنقید ی ٹویٹ پر شہباز گل بھی چپ نہ بیٹھے اور جوابی ٹویٹ میں لکھا کہ آپ آئیں تو صحیح ایک بار کیا سو بار آپ جو کہیں گے کہہ دیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1507853379380383750
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے گالی دینے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کو شہباز گل کو معافی مانگنے کے لیے لیگل نوٹس بھجوادیا تھا،ج سمیں کہا کہا گیا تھا کہ شہباز گل 15دن میں رمیش کمار سے معافی مانگیں اور 10کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں۔

پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے شہباز گل کی جانب سے رمیش کمار کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے کی مذمت کی تھی،کمیشن کا کہناتھا کہ اہم سیاسی مسئلے پر مہذب بحث کے بجائے بات گالی گلوچ پر آگئی، یہ کسی طور بھی اظہارِ رائے کی آزادی نہیں،اینکر کو اسے شہباز گل کا غصہ کہہ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہئے تھا۔

چند روز قبل سندھ ہاؤس میں منظر عام پر آنے والے پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار سے شہباز گل کی پروگرام میں نوک جھوک ہوئی تھی جس کے بعد رمیش کمار نے یوٹرن لیتے ہوئے کہاتھا کہ وزیراعظم سے ملاقات کرکے اعتماد کا اظہار کرچکا ہوں،شوکاز کا جواب سیکریٹری جنرل اسدعمر کو دے چکا ہوں،مودبانہ گزارش ہے کہ شوکاز نوٹس واپس لیا جائے،پی ٹی آئی کا حصہ ہوں چھوڑنے کی خبر بے بنیاد ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

Well done Gill sb
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Agree...PTI must sack these loose characters n thurkies...ECP must take action against them...they violated article 62...they are alcoholic, corrupt and characterless....
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
انسانی حقوق کمیشن والا امریکی جھنجھنا کیوں اتنا کھنک رہا ہے ۔۔ لگتا ہے تازہ تازہ مذید مال موصول ہوا ہے۔۔
 
such786

Senator (1k+ posts)
What the he'll he was doing in sind house. Will the PPP let him walk out free No way. Kia PPP playing game with IK to launch these munharf members in election to throw their glazet on IK.
 
Back
Top