راجہ ریاض کی ن لیگ میں شمولیت پر دلچسپ تبصروں کی بھرمار

raja1111h1.jpg

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ن لیگ میں شمولیت پر دلچسپ تبصرے

قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران راجہ ریاض نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔

راجہ ریاض کی شمولیت پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے کسی نے راجہ ریاض کو فصلی بٹیرا کہا تو کسی نے کہا کہ جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی تو کسی نے کہا کہ یہ ووٹ کو عزت دو کے بیانئے کی توہین ہے۔مریم نواز تو کہتی تھیں کہ لوٹوں کی جگہ واش روم میں ہے۔

فرخ حبیب نے تبصرہ کیا کہ راجہ ریاض فیصل آباد سے رانا افضل مرحوم کی وفات کے بعد ن لیگ شامل ہو گیا تھا بطور فرینڈلی اپوزیشن لیڈر ن لیگ کیساتھ خوب جمہوری نظام کا مذاق بنایا ہے اس نے کسی سے وفاداری نہیں کی اور ہمیشہ پیٹھ پر چھڑا گھونپا ہےن لیگ کو راجہ ریاض جیسا فصلی بٹیرا مبارک ہو
https://twitter.com/x/status/1703065249677803884
ڈاکٹر شہبازگل نے کہا کہ جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی راجہ ریاض ن لیگ میں شامل اس فراڈ ارینجمنٹ کا نام پارلیمنٹ رکھا گیا تھا جس میں چوروں نے مل کر اپنی ہی چوری کو قانون بدل کر معاف کروایا تھا اور ایک محترم جج صاحب نے فیصلے میں اسی پارلیمنٹ کو آئین سے سپریم قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1703091603328651636
خاورگھمن نے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی کا رونا رونے والوں کو آج قائد ایوان (شہباز شریف) اور قائد حزب اختلاف (راجہ ریاض) نے ہاتھ جوڑ کر ایک زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ لندن میں جو کچھ ہوا ، اس آج کے تماشے کے بعد پی ڈی ایم کی زیرقیادت حکومت کی طرف سے منظور کردہ ہر ایکٹ اور قانون کو کالعدم قرار دیا جانا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1703106642253140205
مہربخاری نے کہا کہ نظام کا یہ کیسا مذاق ہے، ہر پاکستانی کے منہ پر طمانچہ
https://twitter.com/x/status/1703084377872179619
ہارون رشید نے کہا کہ نون لیگ میں راجہ ریاض کی شرکت کو پنجابی میں یوں بیان کیا جائے گا " کھے کھادی راجے نے" جھک ماری راجہ صاحب نے ۔
https://twitter.com/x/status/1703138166599745632
رائے ثاقب نے کہا کہ ن لیگ والے پشانتے ہیں اب راجہ ریاض صاحب کو؟
https://twitter.com/x/status/1703092593083470086
امتیازعالم نے تبصرہ کیا کہ راجہ ریاض کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سے ظاہر ہے کہ انہیں ایک لوٹا قائد حزب اختلاف کا کردار ادا کرنے پر مسم لیک ن کے ٹکٹ سے نوازا گیا ہے۔ لیکن کیا راجہ صاحب ن لیگ کے ٹکٹ سے کامیاب ہو پائیں گے؟ لوٹوں کے خلاف رائے عامہ کی بڑی لہر ہے، اس سے راجہ صاحب بچ پائیں گے؟ آپکی رائے کیا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1703313065369084365
ماجد نظامی نے کہا کہ راجہ ریاض کی مسلم لیگ ن میں شمولیت: کیا ن لیگ نے فیصل آباد سے اپنے سابق وزیر کیپٹن (ر) رانا افضل مرحوم کے بیٹے، وزیراعظم شہباز شریف کے سابق کو آرڈینیٹر رانا احسان افضل کی سیاسی قربانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو فیصلہ کرنے والوں کی سیاسی بصیرت کو "پشاننا" بہت ضروری ہے
https://twitter.com/x/status/1703305869541232699
خرم کا کہنا تھا کہ جو زرداری کا نہ ہوا، عمران خان سے وفا نہ کر سکا وہ اب خاندان شریفیہ سے عہدو پیماں کر آیا، کیا فیصل آباد والے راجہ ریاض کو تیسری قلا بازی مارنے کے بعد قبول کر لیں گے
https://twitter.com/x/status/1703080826181968329
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی حکومت ختم ہونے کے مہینے بعد ہی ن لیگ میں شمولیت سے سیاست میں ایک نئی بےشرمی کا آغاز ہو گیا ہے جس کا سنگ بنیاد ن لیگ نے باقاعدہ طور پر آج رکھ دیا، 16 ماہ عمران خان کی نفرت میں جعلی حکومت اور نام نہاد اپوزیشن ایک بن کر ملک کی تباہی و بربادی کرتے رہے،ایک عمران خان نے سب سیاستدانوں کی جمہوریت پسندی کو بےنقاب کر دیا
https://twitter.com/x/status/1703117122065547629
سلطان سالارزئی نے کہا کہ راجہ ریاض کی نون لیگ میں شمولیت کٹھپتلی امپورٹڈ حکومت کی ملی بھگت سے بنائے تمام قوانین اور فیصلوں کو رسواکردیاہے۔ وہ تمام قوانین اور فیصلے اب دو کوڑی کی قدروقیمت نہیں رکھتے۔
https://twitter.com/x/status/1703110978681049376
مزمل اسلم نے کہا کہ مسلم لیگ ن رانا احسان جیسے پرانے ساتھی کی قربانی دے کر راجہ ریاض کو ٹکٹ کی گارنٹی دے دی۰ ابھی تو ابتدا ہے ایسے بہت سے تحفے شامل ہونے والے ہیں۰ مقصد حکومت حاصل کرنی ہے
https://twitter.com/x/status/1703087572443087335
انورلودھی کا کہنا تھا کہ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
https://twitter.com/x/status/1703063805024936390
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Noora khotta khud ko raja riaz jese khotto ki company me ziada comfortable feel karta hai
جس جس عمرانی کوئی میں نے پوری زندگی میں راجے ریاض کے حوالے سے جتیاں ماری ہوئی ہیں ان سے میں پٹواری دل لی گہرایوں سے معافی مانگتا ہوں - اور حاضر ہوں - سارے ووہی جتیاں واپس مجھے مارو
☹️☹️☹️
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan atensari Sohail Shuja Dr Adam chacha jani samkhan crankthskunk taban --- and many more
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
جس جس عمرانی کوئی میں نے پوری زندگی میں راجے ریاض کے حوالے سے جتیاں ماری ہوئی ہیں ان سے میں پٹواری دل لی گہرایوں سے معافی مانگتا ہوں - اور حاضر ہوں - سارے ووہی جتیاں واپس مجھے مارو
☹️☹️☹️
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan atensari Sohail Shuja Dr Adam chacha jani samkhan crankthskunk taban --- and many more
ek danger dosre danger ki company me hi khush reh sakta hai. tere jesa chawal is bath ko dil par leta hai. lanti
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ek danger dosre danger ki company me hi khush reh sakta hai. tere jesa chawal is bath ko dil par leta hai. lanti
اس ڈنگر کے پوس کو عمران خان انسان نے بہت خوش ہو کر اپنے اوپر ملا تھا - تم اب اتنی عزت تو دو نا یار اس ڈنگر کو
 

Back
Top