دنیا کا سب سے چھوٹا وائر لیس چارجرمتعارف

Jugnu786

MPA (400+ posts)
2-28-2013_90064_l.jpg


سیولاین جی ٹیجنوبی کوریا کی ایک معروف الیکٹرانک کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا وائرلیس موبائل چارجر
متعارف کروا دیا ہے۔ 6 اعشاریہ 9 سینٹی میٹر کا یہ مختصر ترین چارجر اسپین کے شہر بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران متعارف کروایا گیا ہے جو اپنے چھوٹے سائز کے برعکس لگ بھگ 2 گنا بڑے موبائل فون کو چارج کر سکتا ہے۔الیکٹرانک کمپنی کا کہنا ہے کہ WCP-300 نامی یہ جدید وائر لیس چارجر سمارٹ فونز کیلئے
زیادہ سہولت کا باعث ہونگے جن کی کارکردگی بہترین اور صارفین کیلئے اطمینان بخش ثابت ہو گی۔

ذریعہ
 
Last edited:

Back
Top