Qalumkar Senator (1k+ posts) May 21, 2019 #5 دنیاوی زینت کی اشیاء تو دنیا میں بھی حرام نہیں ہیں اورجنت میں خالص ہونگی۔
Qalumkar Senator (1k+ posts) May 21, 2019 #6 ان میں سے کونسی چیز ہے جس کو کھانے کے لئے انسان بے تاب ہے اور دنیا میں روزہ رکھ کر جنت میں کھانا پسند کرے گا؟
ان میں سے کونسی چیز ہے جس کو کھانے کے لئے انسان بے تاب ہے اور دنیا میں روزہ رکھ کر جنت میں کھانا پسند کرے گا؟