Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کا سولر پینلز پر ٹیکس کم کرنے کا اعلان
سولر پینلزپر ٹیکس 18فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کیا جائے گا،اسحاق ڈار
https://twitter.com/x/status/1935305615171039601 https://twitter.com/x/status/1935302741108432922
اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سولرسسٹم کیلئے 46 فیصد مال درآمد کیا جاتا ہے، سولرپینل پر 18 فیصد ٹیکس کو 10 فیصد پر لانے کا فیصلہ ہوا ہے۔