حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ ایک جنازے کو لوٹ لیا گیا، شیخ رشید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اس ملک کے حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ کل ایک جنازے کو روک کر لوٹ لیا گیا،لوگ صبح نماز مسجد پڑھنے جائیں تو لوٹ لیے جاتے ہیں،میں ایک ہسپتال بنا رہوں پہلے اس کی لائٹیں اور اب اس کا گیٹ چوری کر لیا گیا ہے، شیخ رشید
https://twitter.com/x/status/1914173393110290642
 

Back
Top