جھوٹ جھوٹ ہی ہوتا آخر ایک دن پکڑا جاتا ہے اور آخر مریم نے سچ بول ہی دیا اور سارا پول کھول دیا کہ اور تسلیم کر لیا کہ میرا ابا ایک نمبر کا فراڈیا ہے وہ پلیٹ لیٹ کا بہانہ کرکے سب کو بیوقوف بنا کر علاج کے نام پر یہاں سے رفو چکڑ ہوا ہے اور وہ لندن میں کوئی علاج نہیں کروا رہا بلکہ چھپا بیٹھا ہے جب مجھے حالات اپنے حق میں نظر آئیں گیں میں اسے بلا لوں گی یعنی حالات حق میں یہ ہوں گیں اس طرح کہ ججز سے یہ گارنٹی مل جائے گی کہ باؤ جی جیل نہیں جائیں ہماری ساری سزائیں معاف کردی جائیں گیں بلکہ جج معافی مانگیں گیں اور ہمارے لیے اقتدار کی سڑک بلکل صاف ہو گی آٹھ نو گھنٹے میں باؤ جی دم ہلاتے یہاں ہوں گیں مریم نے بتایا ہے کہ ہم سارا خاندان ہی چلتر باز ہیں کوئی اگر کو ئی ڈرامہ رچانہ ہو تووہ ہم سے سیکھے
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2016/01/5694f4d984b7b.jpg
Last edited: