جنگِ عظیم میں جرمن فوج کو حملوں سے ایک نشہ آور کیمیکل دی جاتی تھی، جس سے وہ کئی دنوں تک لگاتار جاگ کر دشمن کو زیر کرتے تھے۔ آج کے دور میں کچھ لوگ ڈر ڈر کے جرنیلی بیانیے کو بڑھاتے ہیں، کیونکہ اُس میں لاجک اور کامن سینس کی انتہائی کمی ہوتی ہے، اور لوگوں کو جرنیلوں کا ڈر تو ہوتا ہے، لیکن اپنی ساکھ بھی مدنظر رکھتے ہیں۔ لیکن جو نشہ اقرار الحسن کو جرنیلوں نے دے رکھا ہے، میرا دل بھی کر رہا ہے کہ ایک دفعہ کروں۔ سوال تو اٹھتا ہے کہ کیا یہ صرف اقرار بھائی کے لیے ہے، یا بیانیہ بنانے والی ساری ٹیم کے لیے؟
https://twitter.com/x/status/1935300770968023047 https://twitter.com/x/status/1935419078380007487
https://twitter.com/x/status/1935300770968023047 https://twitter.com/x/status/1935419078380007487
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/WvqxXS3w/Ahmed-Ali-Khan.jpg
Last edited by a moderator: